🌹 *بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم*
♥ *دعائے امام زمانہ علیہ السلام*
♥ *اَللّهُمَّ کُنْ لِوَلِیِّکَ الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ صَلَواتُکَ عَلَیْهِ وَعَلى آبائِهِ فی هذِهِ السّاعَةِ وَفیکُلِّ ساعَةٍ وَلِیّاً وَحافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلیلاً وَعَیْناً حَتّى تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فیها طَویلاً، بِرَحْمَتِکَ یااَرْحَمَ الرَّاحِمینَ.*
💕 *الّلهُــــــمَّ صَــــلِّ عَـــــلی مُحَـــمَّـــد وَآلِ مُحَـــمَّــــد وَعَجِّــــــل فَرَجَهُــــم*💕
#کانال_لشکر_زینبیون
@lashkarezainabyon
🍃🌸تلــاوٺ قرآטּ 🌸🍃
378
ڪلام حق امروز هدیہ
به روح:
#شهید_مدافع_حرم_باقرحسین
╔══ ⚘ ════ 🕊 ══╗
#کانال_لشکر_زینبیون
@lashkarezainabyon
╚══ 🕊 ════ ⚘ ══╝
داعش کے خاتمے میں بہت بڑا ہاتھ علماء کرام کا ہے۔جن پر لوگ مقصر ہونے کے فتوی لگاتے ہیں۔
خدا ان علماء کو بحق اہلیبیتؑ زندگی اور کامیابی دے۔
آمین
#کانال_لشکر_زینبیون
@lashkarezainabyon
قابض صیہونی ریاست نے انصاراللہ یمن پر حملہ کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں. کویتی جریدے کے مطابق اسرائیل باب المندب کے قریب انصاراللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کرے گا. یاد رہے کہ یمن پر مسلط کردہ غیر منصفانہ جنگ میں سعودی اتحاد کو اسرائیل کی بھرپور حمایت حاصل ہے.
#کانال_لشکر_زینبیون
@lashkarezainabyon
🌷سَلامٌ عَلى آلِ يَس ، السَّلامُ عَلَيْكَ يا داعِيَ الله وَرَبَّانِيَّ آياتِهِ🌷
💐🍂صبح بخیر مولائ جانم🍂💐
ہمیں اپنے وقت کے حسین عج کے لئے ہر روز کم از کم ایک عمل ضرور ایسا کرنا چاہئے جس کے باعث ہماری جوانی میں امامِ زماں عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف ظہور فرماۓ۔۔
دعائے صحت و سلامتی امامِ زماں عج❤️,صدقہ امامِ زماں عج ۔۔
#اللھم_عجل_لولیک_الفرج
#العجل_العجل_یا_امام_المنتظرادرکنی العجل🙏
#منتظر۔مھدی💔
التماس دعا۔۔۔۔
#کانال_لشکر_زینبیون
@lashkarezainabyon
لشکر زینبیون
#کانال_لشکر_زینبیون @lashkarezainabyon
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
#مُباہلہ_وکربلا_میں_حقیقتِ_دین_کی_تبلیغ
روزِ مُباہلہ ایسا دن ہے کہ جس دن رسول اکرم ص اپنے عزیز ترین افراد کے ساتھ جلوہ افروز ہوئے۔ مباہلہ کے حوالے سے اہم نکتہ یہ ہے کہ: حق و باطل کے درمیان موجود روشن معیار سب پر عیاں ہو سکے۔ آج سے پہلے تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ تبلیغِ دین و بیان حقیقت کی راہ میں، پیغمبر اپنے عزیزوں، فرزندوں، اپنی اکلوتی بیٹی اور امیر المومنین ع کہ - جو ان کے بھائی و جانشین ہیں - کا ہاتھ تھامے واردِ میدان ہوں؛ مُباہلہ اسی لئے ایک منفرد دن ہے۔
یہ واقعہ محرم میں عملی طور پر دہرایا گیا؛ یعنی امام حسین علیہ السلام بھی حقیقت کو دنیا پر واضح اور تاریخ کی کال کوٹھڑی میں روشنی کرنے کے لئے اپنے عزیز ترین افراد کو لے کر بے آب و گیاہ میدان میں اتر آتے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام جانتے تھے کہ یہ حادثہ کیسے انجام پذیر ہوگا؛ (جناب) زینب س کو لے آئے، اپنی ازواج کو لے آئے، اپنے فرزندوں کو لے آئے، اپنے عزیز بھائیوں کو لے آئے۔ یہاں بھی مسئلہ، تبلیغِ دین کا مسئلہ ہے؛ تبلیغ اپنے حقیقی معنی میں؛ پیغام کا پہنچانا، فضا کو نورانی کرنا؛ مسئلہ تبلیغ کے پہلوؤں کو اس طرح سمجھا جا سکتا ہے کہ تبلیغ کس قدر اہم ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
13 دسمبر 2009
عید مباہلہ کے موقع پر تمام مومنین بلخصوص امام مہدی ؏ کے بارہ گاہِ امامت میں ہدیہ و تبرک عرض کرتے ہیں۔
#کانال_لشکر_زینبیون
@lashkarezainabyon
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
#آقائے___من___مولاء___من____مولا___حسین__ع
#مولا___کربلا___بلا____لے
#کانال_لشکر_زینبیون
@lashkarezainabyon
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
یکم محرم الحرام کو گنبد امام حسین علیہ السلام پر لگایا جانے والا پرچم حسینی تیار ہو رہا ہے.
السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین جانم 💔
#کانال_لشکر_زینبیون
@lashkarezainabyon
لشکر زینبیون
#کانال_لشکر_زینبیون @lashkarezainabyon
#سید_حسن_نصر_اللہ_کی_تقریر_کا_خلاصہ۔
(25 اگست 2019)
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
السلام علیکم۔
سب کو خوش کہتا ہوں۔
یہ اجتماع پہلی جوابی کاروائی ہے کل کی اسرائیلی جارحیت کے جواب میں۔
اور آپ سب کو اور لبنانیوں اور شامیوں کو اس فتح کی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
شہداء کی شہادت پر، زخمیوں کو اور جس جس نے بھی ان کی مدد کی ہے۔
ابتداء میں دو نکتوں کی وضاحت کرتا چلوں۔ 31 اگست امام موسی صدر پر ہونے والے ظلم و ستم کا دن ہے، جس کے بارے حرکت امل کا پروگرام ہے، لیکن اس بات کی وضاحت ضروری ہے، کہ لبنان میں آج اس عزت وکرامت اور مقاومت میں امام موسی صدر کی قربانیوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ خدا ان کو صحیح وسلامت لبنان لوٹا دے۔
دوسرا نکتہ ہم سب مقاومتی تنظیموں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
آج تین عنوان پہ بات کرتا ہوں
آج کی مناسبت سے
اس علاقے کے مصائب اور مشکلات کے حوالے سے
اور کل رات اسرائیلی جارحیت جو کہ انتہائی زیادہ خطرناک بات ہے۔
پہلا عنوان: دہشت گردوں کے خلاف دو سال پہلے یہ بہت اہم فتح ہے،
ہم سب کو شام میں ہونے والے بحران پر گہری نظر ہونی چاہیے۔ اس کا ہدف پورے خطے کی تقسیم تھی۔
لبنانی مشرقی علاقوں میں دو سال پہلے دہشت گردوں کی موجودگی پر غور کرنا چاہیے، کس نے ان کی مدد؟ کی کا نے اسلحہ دیا؟ کس نے انکی حمایت کی؟ اور کس نے ان کے خلاف لڑ کر ان علاقوں کو آزاد کیا؟
کس نے ان جگر خور دہشتگردوں کو شکست دی؟ کس نے شامی فوج کے ساتھ مل کر دشمن کے سب سے بڑے منصوبے کو خاک میں ملایا؟۔ اس آپریشن کا نام ہماری طرف سے یہ رکھا گیا اگر واپس لوٹو گے ہم پھر سے شکست دینے کے لئے لوٹیں گے۔ جو اس فتح کی اہمیت کا انکار کرتا ہے یہ اسکی سیاسی اور اخلاقی انحطاط ہے۔
ہمیں امریکہ کا موقف بھی یاد رکھنا چاہیے کہ وہ کیسے حکومت کو منع کرتا تھا کہ حزب اللہ کو دہشتگردوں کے خلاف جنگ کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔ یہ داعش کو بنانے والی اور ان دہشتگردوں کی مدد کرنے والی امریکی حکومت ہے، امریکہ نے ہی داعش کے باقی ماندہ دہشت گردوں کو افغانستان منتقل کیا۔
بعلبک کے رہنے والوں سے کہتا ہوں اس وقت داعش اور الجبہ فرنٹ لبنان کے حدود سے بہت دور ہیں، اور شام کے شہروں سے دور ہیں شام اپنی آخری فتح کی طرف جا رہا ہے، ادلب اور شرق فرات شام کی حکومت کے قبضے میں بہت جلد واپس آئیں گے، شامی حکومت اس وقت بہترین حالت میں ہے۔ ہم دہشتگردوں کے خلاف اس جنگ میں شامی حکومت اور ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
تیسری بات، مقاومت کے مجاہدین جنگ کے بعد لبنان کی طرف سے اب بارڈر پر نہیں، البتہ شام کے بعض علاقوں میں ہمارے کچھ افراد موجود ہیں۔ اور شامی فوج کی چوکیاں بھی ہیں۔
چوتھی بات اس فتح کے اثرات کے متعلق ہے، اگر داعش اور الجبہ فرنٹ اس وقت کچھ علاقوں کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہو جاتے، تو آج لبنان کے کچھ اہم شہروں پر ان دہشتگردوں کا کنٹرول ہوتا۔
تقریر دوسرا عنوان۔
البقاع علاقے کے مشکلات۔
امن و امان کی صورت حال۔
اس بات کی ذمےداری لبنانی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ اس بات پر حکومت کو سنجیدہ اقدامات اٹھانے چاہیئے۔ بعض کہتے ہیں کہ اس میں جانوں کا خطرہ ہے اور قربانیاں دینی پڑیں گی، میں کہتا ہوں: جنوبی لبنان کی آزادی بغیر قربانیوں کی ملی ہے؟؟ دہشت گردوں کو شکست بغیر قربانیوں کو دی گئی۔ لہذا اس علاقے میں جرائم پیشہ افراد کو ختم کرنے کےلئے فوج کی مدد کریں اور فوج کو بھی اپنی ذمےداری ادا کرنا چاہیے۔
اقتصادی اور معاشی مشکلات۔
ہم نے انتخابات کے دوران ان مشکلات میں مدد کرنے کا وعدہ کیا تھا اور اس پر کام جاری ہے، کچھ منصوبوں پر عمل درآمد ہو رہا ہے۔ اور یہاں سب کی ذمےداری بنتی ہے کہ ان مشکلات میں اپنے فریضے پر عمل کریں۔ میں صراحت کے ساتھ کہتا ہوں کہ اگر ہم کبھی بند گلی میں چلے جائیں تو ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہوگی۔
البقاع علاقے کے بارےآخری بات۔
بعض جرائم پیشہ افراد کی وجہ سے سوشل میڈیا پر اس علاقے کو بدنام کرنے کی بھر کوشش جاری ہے۔ حالانکہ اس علاقے کے جوان شجاع غیور بامروت اور شریف النفس ہیں۔ انہوں نے دشمن کے خلاف ہر مورچے میں شجاعت کے جوہر دکھائے۔ لہذا جو سوشل میڈیا پر یہ کام کر رہے ہیں ان سے پوچھ گچھ ہونی چاہیے۔ اور آپ اہل علاقہ کی بھی ذمداری ہے کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف بیزاری کا اظہار کریں۔
تیسرا عنوان۔ لبنان پر اسرائیلی جارحیت۔
کل جو کچھ ہوا بہت خطرناک ہے۔
ضاحیہ کی فضا میں ایک ڈرون داخل ہوا معوض نامی علاقے میں۔ اور انتہائی نیچلی سطح پر پرواز کر رہا تھا۔ ہم نے اس کو نہیں گرایا۔ بلکہ گلی کے جوانوں یا فنی خلل کی وجہ سے گرا، دوسرا خودکش ڈرون آیا اور اس نے اسی علاقے کو نشانہ بنایا۔
یہ حادثہ کیوں خطرناک ہے، یہ 2006 کے بعد پہلی جارحیت ہے، اگرچہ اسرائیلی غلط پروپیگنڈا کر رہا ہے، یہ پہلی خلاف ورزی ہے فائر بندی کے قوانین کے۔
سب غور سے سنیں اگر اس بات پر خاموشی کا
لشکر زینبیون
#کانال_لشکر_زینبیون @lashkarezainabyon
مطلب کہ ایسے واقعات کا تکرار ہوتا رہے گا۔ اور عراق کی طرح مسئلہ بن جائے گا، اور اسرائیلی حکومت اشارے سے ذمےداری قبول کرتی ہے،
لیکن ہم لبنان میں اس کی کبھی بھی اجازت نہیں دیں گے اور اس حوالے سے سب کچھ کرنے کو تیار ہیں۔
لبنانی حکومت کا موقف درست ہے، ہم اس بات کی بالکل بھی اجازت نہیں دیں گے چاہے کچھ بھی ہو جائے۔ وہ وقت گرز گیا کہ جب اسرائیلی طیارے آتے تھے اور بمباری کرکے چلے جاتے۔
میں البقاع کے علاقے سے دھمکی دیتا ہوں کہ اسرائیلی فکر مند رہیں ہم خاموش نہیں رہیں گے، ہم ضرور بدلہ لیں گے۔
اور غور سے سنیں
پہلی جوابی کاروائی: آج کے بعد اسرائیلی ڈرون کو ہم خود کش حملہ تصور کریں گے اور ان کے خلاف کاروائی کریں گے، اور ان کو گرائیں گے۔ اور کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں۔
دوسری بات۔ جو کچھ کل شام میں ہوا عقربا میں ایک گھر کو نشانہ بنایا گیا اسرائیل نے کہا کہ ہم نے فیلق القدس کو نشانہ بنایا وہ جھوٹ بول رہا ہے۔
کل حملہ فیلق القدس پر نہیں بلکہ ایک گھر پر ہوا جس میں حزب اللہ کے دو لوگ شہید ہوئے۔
اسرائیلوں کو پتہ ہے کہ ہم مذاق نہیں کرتے، ہم نے کہا کہ اگر ہمارے لوگ مارو گے ہم اس کا بدلہ لبنان میں لیں گے نہ کہ مزارع شعبا میں
اسرائیلی فوج سے کہتا ہوں آج کے بعد اپنا اچھا خاصہ خیال رکھنا۔
اسرائیلوں سے کہتا ہوں کہ نتن یاہو انتخابات کے چکر میں تم لوگ کے خون سے کھیل رہا ہے۔ نتن یاہو تمہیں ڈبونے جا رہا ہے۔
ہم کبھی بھی اجازت نہیں دیں گے کہ لبنان میں ایسی کاروائیوں کو پھلنے پھولنے کا موقع دیں۔
آج کے بعد ہم اپنی فضا کی حفاظت میں اپنا حصہ ڈالیں گے، ہم کمزور نہیں۔
شہید عباس موسوی کا پیغام ہے اور سب شہداء کی یہی وصیت ہے ہم خاموش نہیں رہیں گے.......✌
#کانال_لشکر_زینبیون
@lashkarezainabyon
*اللہ والے اور بے*
*عقیدہ انسان کی پہچان*
انسان کا جب خدا پر عقیدہ ہو، اور جب خدا پر عقیدہ نہ ہو تو ان دنوں حالات میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ انسان جب خدا کے ساتھ ہو: تو اس کا وجود ایسا ہوتا ہے جو اس عالم ہست و بود سے بہترین طریقے سے فائدہ اٹھاتا ہے اور عظیم قوتوں و اعلی لذتوں سے بہرہ مند ہوتا ہے۔اور جب وہ بے عقیدہ ہو تو ایک ایسے فرد کی مانند ہے جو حیرانی و پریشانی کے عالم میں پھرتا رہا ہو اور جس چیز کی بھی طلب کرے وہ اسے میسر نہیں ہوتی اور مختصر یہ کہ غم و اندوہ اور حسرت و یاس کی ایک تصویر بن کر جاتا ہے۔
*(استاد علیرضا پناھیان)*
#کانال_لشکر_زینبیون
@lashkarezainabyon
*بسمہ رب شھداء*
استاد علیرضا پناھیان
وہ لوگ جو یہ پسند کرتے ہیں کہ جو دوسروں کی ہدایت کریں اگر وہ مر جاتے ہیں
یا شھید ہوجاتے ہیں تو یہ شھادت ان کو صاحب قدرت اور قدرت جاودانی کا مالک بنا دیتی ہے
کہ وہ انسانوں کو سعادت تک پہنچانے میں مدد کریں
*شھداء فرشتوں سے بہتر ہیں🌹*
اور ان کی مدد سے مردہ انسان زندہ ہوجاتے ہیں
*اللھم ارزقنا توفیقات شھادت *
#کانال_لشکر_زینبیون
@lashkarezainabyon
* آقای بہجت رح نے فرمایا*
امام زمانہ عج نے ایک خط 💌میں جو شیعوں کو لکھا ہے
امر کیا ہے کہ آپ کے فرج کیلئے بہت دعا کریں.
(کمال الدین ج۲)
یہ مت بھولیں کہ امام زمانہ عج کی خواہش ایسے ہی ہے جیسے امام حسین علیہ السلام نے عاشور کہ دن
ھل من ناصر ینصرنی کی صدا دی تھی
خدا جانے کہ ظہور کیلئے کتنے لوگ دعا کریں
تو ظہور واقع ہوگا،
ظہور کی دعا کرتے ہیں تودعا کی شرائط کا بھی خیال رکھیں ۔ ۔ ۔
گناہوں سے توبہ دعا کی قبولیت کی شرط ہے، جو شخص توبہ کرتا ہےاس کی دعا قبول ہوجاتی ہے
ایسا نہ ہوکہ ہم تعجیل فرج کی دعا کریں
اور ہمارے کام ایسے ہوں کہ
ظہور میں دیر کرنے کا باعث ہوں
🌹اللّهمَّعَجِّلْلِوَلِیِّڪَالفَرَج 🌹
#کانال_لشکر_زینبیون
@lashkarezainabyon
ہم تاریخ کے دائمی مظلوم اور مستضعف عوام (ہیں) اگر ہمیں ہزار بار بھی ٹکڑے ٹکڑے کر دیا جائے، تب بھی راہِ خدا میں جدوجہد سے باز نہیں آئینگے۔
(امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ)
*الّلهُــــــمَّ صَــــلِّ عَـــــلی مُحَـــمَّـــد وَآلِ مُحَـــمَّــــد وَعَجِّــــــل فَرَجَهُــــم*
#کانال_لشکر_زینبیون
@lashkarezainabyon