🌻🌻🌻🌻🌻🌻
❇️
انظر ال نفسك كماهي
.
♦️قال النبي الأعظم (ص) : خير ما القي في القلب اليقين .
فاليقين هو أن استوعب وأفهم وأرى كل شئ كما هو على حاله وأقتنع بأنني انسان لاحيوان لأن جميع حالات الاكتئاب والأحزان والهموم والانتحار والنزاعات والطلاق والحروب واراقة الدماء نابعة عن رؤية الناس الخاطئة لأنفسهم وللآخرين .
اذا لم يكن كذلك سيكون العالم حافلا بالسلام والهناء والسرور والصداقة والحب والسكينة والعدالة .
🍁🍁🍁🍁🍁🍁
اردو:
❇️
اپنے آپ کو دیکھیں، جیسے آپ ہیں
♦️نبی اکرم (ص) نے فرمایا: خَيرُ ما اُلْقِيَ في القَلبِ اليَقينُ؛
"دل میں ڈالی جانے والی سب سے بہترین چیز، یقین ہے"
یقین کا مطلب یہ ہے کہ ہر چیز کو ویسے ہی سمجھنا اور دیکھنا جیسے وہ حقیقت میں ہے۔ یقین کرنا کہ میں انسان ہوں، کوئی جانور نہیں۔ کیونکہ تمام پریشانیاں، غم، خودکشیاں، لڑائیاں، طلاقیں، جنگیں، اور خونریزی سب اس غلط نظر کی وجہ سے ہیں جو لوگوں کو اپنے اور دوسروں کے بارے میں ہوتی ہے۔ اگر یہ نہ ہو، تو دنیا مکمل طور پر صلح، صفا، خوشی، دوستی، عشق، سکون اور انصاف سے بھری ہو گی۔
💠حوالہ: سلسلہ مباحث
#حیاتِ_طیبہ سے ماخوذ
#استاد_شجاعی
@INTshojaee