🚨
فوری نوٹس
📡
اربعین کے موقع پر سیٹلائٹ چینلز اور ٹیلی وژن کو اسٹوڈیو، براہ راست ریکارڈنگ کو براڈکاسٹنگ کی مفت سہولیات کی فراہمی۔
"بین الاقوامی عاشورا فاونڈیشن" اور "فجر میڈیا موکب" باہمی خیرخواہانہ تعاون سے، عراق میں فعالیت کے خواہاں ذرائع ابلاغ کو سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔
اس پروگرام کی رو سے ان ٹی وی اور سیٹلائٹ چینلز کو ابلاغیاتی خدمات 'صلواتی' (یعنی مفت) خدمات فراہم کی جاتی ہیں جو اربعین 1445ھ (2023ء) کے موقع پر پروگرام بنانے اور نشر کرنے کے خواہاں ہیں۔
چنانچہ، یہ چینلز صرف ایک پروڈیوسر اور ایک اینکر بھیج کر SNG ٹرانسمیٹر اور فجر میڈیا موکب کی دوسری سہولیات اور فنی کارکنان کی خدمات حاصل کرکے اپنے پروگرام تیار کرکے بلا واسطه یا بالواسطه طور پر نشر کرسکتے ہیں۔
نیز موکب اور اربعین کی حد تک آرام اور رہائش کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
یہ ابلاغیاتی موکب نجف سے کربلا تک اربعین ریلی کے راستے پر عمود نمبر 1222 کے پاس واقع ہے۔
ٹو وی چینلز کے مدیران اور اربعین کے بَصَری پروگراموں کے پروگرامرز اور پروڈیوسرز، اگر اس سہولت سے فائدہ اٹھانا چاہیں تو، وقت کی قلت کے پیش نظر، ذیل کے نمبر پر "
ایتا"، یا "
وٹسپ" پر رابطہ کریں۔ 👇
+989121512263
به نام «حسینی عارف»
✨✨✨✨✨✨✨
سماجی رابطے کے نیٹ ورکس پر "عاشورا بین الاقوامی فاونڈیشن" اور "امام حسین(ع) پورٹل" کے چینلز:
ایتا👈
eitaa.com/imamhusaynportal
ٹیلی گرام👈
t.me/ImamHusaynPortal
انسٹاگرام👈
instagram.com/imamhusaynportal
🚩 حسینینیوز (امام حسین علیہ السلام، عاشورا اور مقدس مقامات کی خبروں کا مرجع)