eitaa logo
🍀بدریون🍀
527 دنبال‌کننده
3.7هزار عکس
220 ویدیو
98 فایل
كپي و نشر حلال ➕زير مجموعه: @sahebzaman_dosetdaram ⭕️فروشگاه بدريون @spinelshop 📡سایت www.badrion.ir 📷اینستاگرام badrion313
مشاهده در ایتا
دانلود
آپ کہ ولایت کہ بغیر، میرے سارے بندگی کہ راستے بند ہیں- آجاو اور مجہے راستہ دیکھا دو، وہ راستہ جس میں صرف آپ ہی ہو۔ 🔹بدون ولای تو تمام کوچه های بندگی من بن بست است. بیا و راه نشانم بده ، راهی که سرتاسرش تو باشی. 👇 🌐 @badrion ŸŸ
موبايل آپ کہ ولایت کہ بغیر، میرے سارے بندگی کہ راستے بند ہیں- آجاو اور مجہے راستہ دیکھا دو، وہ راستہ جس میں صرف آپ ہی ہو۔ 🔹بدون ولای تو تمام کوچه های بندگی من بن بست است. بیا و راه نشانم بده ، راهی که سرتاسرش تو باشی. 👇 🌐 @badrion ŸŸ
#محبت #اردو #پروفايل کتنا خوش قسمت ہے وہ مسیحی راہب۔۔۔ جب اس نے نشانیاں دیکھی تو اپنے محمد کو پہچان گیا۔ میرے محمد، تم کہاں ہو؟ آپ کی نشانیاں توہیں لیکن آپ خود۔۔۔ 🔹خوشا به حال آن راهب مسیحی... نشانه ها را دید ، محمدش را یافت. کجایی محمد من؟ نشانه هایت هست اما خودت.... 👇 🌐 @badrion 🌐
#محبت #اردو #استوري #پس_زمینه موبايل کتنا خوش قسمت ہے وہ مسیحی راہب۔۔۔ جب اس نے نشانیاں دیکھی تو اپنے محمد کو پہچان گیا۔ میرے محمد، تم کہاں ہو؟ آپ کی نشانیاں توہیں لیکن آپ خود۔۔۔ 🔹خوشا به حال آن راهب مسیحی... نشانه ها را دید ، محمدش را یافت. کجایی محمد من؟ نشانه هایت هست اما خودت.... 👇 🌐 @badrion 🌐
📰میں نے روزنامہ کو کھول کے دیکھا، جہاں پے لوگ کوئی چیز ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں۔۔۔ بھرا ہوا تہا، مجہے ہرایک ایک کہ حال پہ غبطہ ہوا۔۔۔ شاید ان سب کہ پاس آپ تہے، اس لیے وہ آپ کو نہیں ڈھونڈ رہے تے۔۔۔ 〽️ہوسکتا ہے کسی کہ پاس آپ ہوں اور وہ کسی بہی چیز کا محتاج ہو؟ مجھے سمجھ نہیں آتا پھر کس لیے ان پورے اعلانوں میں کوئی آپ کو نہیں ڈھونڈ رہا تھا؟ 🔸روزنامه ی نیازمندی ها را باز کردم ... پر بود از آدم های نیازمند، به حال تک تکشان غبطه خوردم ... لابد همه شان تو را داشتند، که نیازمند چیز دیگرى بودند ... اما مگر می شود تو را داشت و نیازمند بود؟ نمی فهمم پس چرا در ميان این همه آگهی، نیازمندی برای تو نبود؟ 👇 🌐 @badrion ŸŸ
سبحان من استنار بالحول والقوة پاک اور منزہ ہے وہ ذات حس نے اپنی طاقت سے پوری دنیا میں روشنی ڈالی- لینک فایل اصلی https://badrion.ir/archives/2435 🌐 @badrion 🌐
سبحان الحي العليم پاک اور منزہ ہے وہ خدا جو زندہ ہے اور عالم بھی- دانلود فایل با کیفیت👇🏼👇🏼 https://badrion.ir/archives/2483 👇🏼 🌐 @badrion 🌐
سبحان الحليم الكريم پاک اور منزہ ہے وہ خدا جو حلیم اور کریم ہے دانلود طرح با کیفیت👇🏼👇🏼 https://badrion.ir/archives/2561 👇🏼 🌐 @badrion 🌐
اور اپنے حلال و طیب رزق میں سے ہمیں بھی عطا فرما اور خود کے علاوہ ہمیں کسی اور کا محتاج نہ کر- دانلود طرح با کیفیت👇🏼👇🏼 https://badrion.ir/archives/2618 👇🏼 🌐 @badrion 🌐
اللہ میا دنیا کو ہمارے لیے وسیع کر- اللہ میا ہم تم پر پناہ لے آتے ہیں ایسی حالت سے جو ہمیں دیکھ کر اپنا منہ پھیر لے حالانکے اس حال میں ہمیں تمھے دیکھنے کا شوق ہے- دانلود طرح با کیفیت👇🏼👇🏼 https://badrion.ir/archives/2657 👇🏼 🌐 @badrion 🌐
اللهم اجعل اول يومي هذا فلاحاً، واخره نجاحا، واوسطه صلاحاً اللہ میا اس دن کی شروعات، فلاح، خاتمہ جیت اور اس کے درمیان میں میرے لیے صلاح قرار دے- (لینڪ‌فایل‌‌اصلے)👇🏼 https://badrion.ir/archives/2757 👇🏼 🌐 @badrion 🌐