eitaa logo
QHAUارتباطات مجتمع قرآن
781 دنبال‌کننده
3هزار عکس
650 ویدیو
165 فایل
کانال ارتباطات و بین الملل مجتمع قرآن المصطفی
مشاهده در ایتا
دانلود
👆👆 شرح دعای روز نهم ماه مبارک رمضان(به زبان آذری)اقبال حسین اف
فردا دوشنبه سایت بسته می شود و هیچگونه ثبت لینک جدیدی صورت نخواهد پذیرفت !
هدایت شده از رسانه بهار(پادکست حسین حیدری)
khadije kobra 01.mp3
581.4K
به مناسبت سالروز رحلت ام المؤمنین حضرت خدیجه کبری سلام الله علیها سلام ما به تو باد اى خديجه كبرى نخست همسر خوش طينت رسول خدا هزار رحمت حق بر روان پاك تو باد درود ما به تو باد، به جنت الماوى توئى كه ثروت خود بى دريغ بخشيدى به همسرى كه مقامش به حق بود والا چو گشت معتكف كوه نور، همسر تو توئى كه بوده اى چشم انتظار راه حرا توئى نخست مسلمان كه گفته اى از صدق كلام طيبه را با نواى امنا توئى كه كرده اى تظيم از سر اخلاص به پيشگاه خداوند ربى الا على چو ديد ذات خداوند، حسن نيت تو بداد از كرم خويشتن تو را زهرا مقام فاطمه بالاترين مقامات است خوشا به حال تو و دخترى كه داده تو را ببال پيروى بر خويشتن كه در مكه شدى تو زائر قبر خديجه الكبرى برای ورود به کانال پادکست رسانه بهار روی لینک زیر کلیک کنید 👇 @hoseinheydari
ھر لمحہ خدیجہ(س)کا ھر آن خدیجہ(س)کا پڑھتا ہے قصیدہ یوں قرآن خدیجہ (س)کا ہے دین پہ جس طرح ایثارِ ابوطالب(ع) اسلام کے اوپر ہے احسان خدیجہ(س)کا
نمونه تبلیغی عکس نوشته تی
12.82M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
ویژه وفات حضرت خدیجه سلام الله علیها نمونه فعالیت تبلیغی آقای سید علیرضا حیدری طلبه مدرسه عالی علوم حدیث
*بسم اللہ الرحمن الرحیم* *صحیفہ سجادیہ سے آشنائی* دعا نمبر 44 *قسمت دوم* وَ حَتّی لَا نَبْسُطَ أَیْدِیَنَا إِلَی مَحْظُورٍ، وَ لَا نَخْطُوَ بِأَقْدَامِنَا إِلَی مَحْجُورٍ، وَ حَتّی لَا تَعِیَ بُطُونُنَا إِلّا مَا أَحْلَلْتَ، وَ لَا تَنْطِقَ أَلْسِنَتُنَا إِلّا بِمَا مَثّلْتَ، وَ لَا نَتَکَلّفَ إِلّا مَا یُدْنِی مِنْ ثَوَابِکَ، وَ لَا نَتَعَاطَی إِلّا الّذِی یَقِی مِنْ عِقَابِکَ، ثُمّ خَلّصْ ذَلِکَ کُلّهُ مِنْ رِئَاءِ الْمُرَاءِینَ، وَ سُمْعَةِ الْمُسْمِعِینَ، لَا نُشْرِکُ فِیهِ أَحَداً دُونَکَ، وَ لَا نَبْتَغِی فِیهِ مُرَاداً سِوَاکَ. *ترجمہ*: خدایا ہم اپنے ہاتھوں کو حرام کی طرف نہ بڑھائیں اور اپنے قدم نا پسند چیزوں کی طرف نہ اٹھائیں اور اپنے پیٹ کو ان چیزوں سے بھریں جو تم نے ہمارے اوپر حلال کی ہیں اور زبان سے وہ چیز بولیں جس کی تم نے اجازت دی ہے فقط ان کاموں کو انجام دیں جو ہمیں تمہارے ثواب کے نزدیک کرین فقط وہ کام کریں جو ہمیں تمہارے عذاب سے محفوظ رکھیں ہمارے ان سب اعمال کو ریا کاری اور دوسروں کو بتانے سے محفوظ فرما تاکہ کسی کو بھی اپنی عبادت میں ،تمہارا شریک قرار نہ دیں تمھارے علاوہ کسی اور مقصد اور مراد کی تلاش میں نہ رہیں۔ *تشریح*: *پھلا نکتہ*: انسان اپنے جسم کے اعضاء سے وہ کام انجام دے جن کاموں سے ثواب اور قرب الاھی حاصل اور انسان خدا کے عذاب سے محفوظ رہے۔ *دوسرا نکتہ*: *انسان جو بھی کام انجام دے وہ ریاکاری سے پاک ہو ورنہ جو کام انسانوں کو دکھانے کے لیے انجام دیا جائے،خدا کے نزدیک اس کا کوئی اجر و ثواب نھیں ھے*۔ *جیسا کہ آج کل ھمارے معاشرے میں کیا جا رھا ھے حتی کہ مخیر حضرات بھی ایک صابن دے کر 10 سیلفیاں لے رہے ہیں تاکہ لینے والے کا سر شرم سے جھک جائے اور عزت نفس مجروح ہو جائے*۔ ھمیں معصومین علیہم السلام کی سیرت پر عمل کرنا چاہیے *معصومین علیہم السلام کی سیرت تو یہ ہے کہ اگر کسی کو کوئی چیز عطا کرتے تھے تو دروازے سے فقط اپنے ہاتھ کو باہر نکالتے تھے تاکہ لینے والا ہمیں دیکھ کر شرمندہ نہ ہو*۔ اللّهُمّ صَلّ عَلَی مُحَمّدٍ وَ آلِهِ، وَ قِفْنَا فِیهِ عَلَی مَوَاقِیتِ الصّلَوَاتِ الْخَمْسِ بِحُدُودِهَا الّتِی حَدّدْتَ، وَ فُرُوضِهَا الّتِی فَرَضْتَ، وَ وَظَائِفِهَا الّتِی وَظّفْتَ، وَ أَوْقَاتِهَا الّتِی وَقّت۔ *ترجمہ*: خدایا محمد و آل محمد پر درود بھیجیں اور ہمیں اس با برکت مھینے میں پانچ وقت کی نماز کو اس کے احکام اور شرائط کے مطابق جو اپنے مقرر فرمائے ہیں اور اس شرائط کے ساتھ جو تم نے لازم قرار دیے ہیں اور اس کے فضیلت کے اوقات میں جو تم نے مقرر فرمائے ہیں، انجام دینے کی توفیق عطا فرما۔ *تشریح*: *پھلا نکتہ*: محمد آل محمد پر درود بھیجنا۔ درود کو روایات مین بھترین اعمال مین سے قرار دیا گیا ھے خاص طور پہ شب جمعہ اور جمعے کے دن مین ھزار مرتبہ یا کم سے کم ایک سو مرتبہ درود پڑھنے کی بھت تاکید کی گئی ھے۔ *معصومین علیہم السلام کا نام سن کر درود نہ بھیجے والے کو بخیل کھا گیا ہے*۔ *دوسرا نکتہ*: نماز کو اس کے خاص شرائط( خشوع اور خضوع) کے ساتھ فضیلت کے اوقات میں قائم کیا جائے جس کی بھت تاکید کی گئی ھے . وَ أَنْزِلْنَا فِیهَا مَنْزِلَةَ الْمُصِیبِینَ لِمَنَازِلِهَا، الْحَافِظِینَ لِأَرْکَانِهَا، الْمُؤَدّینَ لَهَا فِی أَوْقَاتِهَا عَلَی مَا سَنّهُ عَبْدُکَ وَ رَسُولُکَ - صَلَوَاتُکَ عَلَیْهِ وَ آلِهِ- فِی رُکُوعِهَا وَ سُجُودِهَا وَ جَمِیعِ فَوَاضِلِهَا عَلَی أَتَمّ الطّهُورِ وَ أَسْبَغِهِ، وَ أَبْیَنِ الْخُشُوعِ وَ أَبْلَغِهِ۔ *ترجمہ*: ہمیں وہ مقام اور مرتبہ عطا فرما جو تم نے نماز کی منزلت اور مقام تک پھنچنے والوں کو عطا کیا ھے اور وھی لوگ جو نماز کے ارکان کو حفظ کرتے ہیں اور نماز کو اپنے وقت میں آپ کے بندے اور آپ کے بھیجے ہوئے رسول کی طرح نماز کے رکوع میں،نماز کے سجدے میں اور نماز کی ساری فضیلتوں کے ساتھ اور کامل ترین وضو و اور خشوع کی انتہا میں بجالاتا ھے۔ *تشریح*: *پھلا نکتہ*: *ھمیں فقط نماز پڑھنی نہیں چاہیے بلکہ نماز کو قائم کر کہ نماز کے ارکان کی حفاظت کر کہ اس مرتبے تک پھنچنا چاھیے جو خدا ھم سے چاہتا ھے وہ مرتبہ یہ ھے کہ انسان فحشاء اور منکر سے بچ جائے*۔ اس بات کو قرآن مین نماز کے فلسفے کی طور پر بیان کیا گیا ہے۔ *دوسرا نکتہ*: *اس طرح نماز پڑھنی چاہیے جس طرح رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پڑھی ہے نہ اس مین کمی کرنے کا ھمیں حق ہے نہ اضافہ کرنے کا جب ھم اس طرح نماز قائم کریں گے تب جا کہ ہمیں حقیقی نمازیوں والا مقام اور مرتبہ ملے گا*۔ وَ وَفّقْنَا فِیهِ لِأَنْ نَصِلَ أَرْحَامَنَا بِالْبِرّ وَ الصّلَةِ، وَ أَنْ نَتَعَاهَدَ جِیرَانَنَا بِالْإِفْضَالِ وَ الْعَطِیّةِ، وَ أَنْ نُخَلّصَ أَمْوَالَنَا مِنَ التّبِعَاتِ، وَ أَنْ نُطَهّرَهَا بِإِخْرَاجِ الزّکَوَاتِ، وَ أَنْ نُرَاجِعَ مَنْ هَاجَرَنَا، وَ
نمونه فعالیت تبلیغی آقای شاهد علی خان 👆👇