🔺سلام خدمت همسنگران گرامی
شرائط صدور گواهی شرکت در دوره
در کانال امتداد امام اعلام می کنیم...
📌امتداد امام
@emtedadeemam
🔺عصمت دخیل بسته به پرهای چادرت
ای آفتاب حُجب و حیا اشفعی لنا...
#وفات_حضرت_معصومه
📌امتداد امام
@emtedadeemam
21.5M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
🔺چرا حضرت فاطمه معصومه(سلام الله علیها) بعد از هجرت امام رضا(علیه السلام) تصمیم گرفتند از مدینه راهی ایران شوند؟
🔹 در ساوه چه حادثه تلخی برای کاروان حضرت معصومه(س) رخ داد که مسیر زندگی ایشان را تغییر داد؟
🔹 چرا حضرت معصومه(س) در لحظات سخت بیماری فرمودند: «مرا به قم ببرید»؟
🔹 نقش خاندان اشعری در ورود حضرت معصومه(سلام الله علیها) به قم چه بود و چرا این شهر پایگاه شیعیان شد؟
🔹 چگونه هجرت حضرت معصومه(س) قم را به قلب تپنده معارف اهلبیت(ع) در جهان اسلام تبدیل کرد؟
📌امتداد امام
@emtedadeemam
🔺 انتشار مسابقه امتداد امام به زبان اردو
ویژه پاکستانی های عزیز
بزودی انشالله امتداد امام عربی و انگلیسی...
📌امتداد امام
@emtedadeemam
🔺مسابقہ"اِمتدادِ اِمام ۹" میں شرکت کرنے کی رہنمائی
🔹 مسابقہ کا موضوع:
حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی ذاتی خصوصیات اور وجودی برکات، امام خامنہ ای کے ارشادات کی روشنی میں
⏰ مسابقہ کا انعقاد:
۹ سے ۲۵ مہر (شمسی مہینہ)
✅ مسابقہ میں شرکت کرنے کا طریقہ:
1️⃣ عدد ۱۰۰ کو ۳۰۰۰۱۴۰۴۰۰ نمبر پر اِرسال کریں
2️⃣ ایتا کے پلیٹ فارم میں مسابقہ کے چینل پر رجوع کریں
👉https://eitaa.com/emtedadeemam/744
اہم نکات:
* ہر شخص صرف ایک بار سوالنامہ پُر کر سکتا ہے۔
* ٹیسٹ کا دورانیہ ۱۵ منٹ ہے اور سوالات کی تعداد ۱۴ سوالات ہے۔
تربیت یافته اردو ۹.pdf
حجم:
287.4K
🔹 امتداد امام ٩ کے مسابقه کا متن
🔺 حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی ذاتی خصوصیات اور وجودی برکات،امام خامنہ ای (مدظله العالی) کہ ارشادات کی روشنی میں
📌امتداد امام
@emtedadeemam
🔺مسابقاتی سلسلہ: اِمتدادِ اِمام ۹ (امام کا تسلسل ۹)
📚 مسابقہ کا نام:
اہلِ بیت (علیہم السلام) کی تربیت یافتہ
🔹 حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی ذاتی خصوصیات اور وجودی برکات، امام خامنہ ای (مدظلہالعالی) کے ارشادات کی روشنی میں
🔸 قیمتی اور نفیس انعامات:
🌟۱ عدد امام خامنهای کی متبرک انگوٹھی
🌟 ۲ عدد سفرِ شہرِ مقدّس قم کے لیے مالی تعاون
🌟۲ عدد سفرِ مشہدِ مقدّس کے لیے مالی تعاون
🌟 ۸ عدد متبرک و ثقافتی پیکجز
⏰ مسابقہ کا انعقاد :
۹ سے ۲۵ مہر (شمسی مہینہ)
✅ مسابقے میں شرکت کرنے کا طریقہ:
1️⃣عدد ۱۰۰ کو ۳۰۰۰۱۴۰۴۰۰ نمبر پر اِرسال کریں
2️⃣ ایتا کے پلیٹ فارم میں مسابقہ کے چینل پر رجوع کریں
👉https://eitaa.com/emtedadeemam/744
👈 ارشادات کے متن کی فائل ڈاؤن لوڈ کریں:
👉https://eitaa.com/emtedadeemam/743
✅ جس وقت بھی آپ تیار ہوں، سوال نامے کے لنک کے ذریعے مسابقہ میں شرکت کر سکتے ہیں۔
اہم نکات:
* ہر شخص صرف ایک بار سوال نامے کو پُر کر سکتا ہے۔
* ٹیسٹ کا دورانیہ ۱۵ منٹ ہے اور سوالات کی تعداد ۱۴ ہے۔
🔹 سوال نامے کا لنک 👇
👉https://rcrm.ir/3pj6P
👉https://B2n.ir/ks5989
🏆 شرکت کرنے کا سرٹیفکیٹ:
وہ شرکت کنندگان جو "اِمتدادِ اِمام" کے ۵ مقابلوں میں مجموعی طور پر شرکت کریں اور اس سلسلے کے مقابلوں سے مطلوبہ اوسط (حد نصاب) حاصل کریں گے، انہیں آن لائن تربیتی کورس میں شرکت کا سرٹیفکیٹ ملے گا۔
🕔 نتائج کے اعلان کی تاریخ:
۲۸ مہر (شمسی مہینہ)
📌"اِمتدادِ اِمام" چینل
@emtedadeemam
هدایت شده از امتداد امام
🔺 انتشار مسابقه امتداد امام به زبان اردو
ویژه پاکستانی های عزیز
بزودی انشالله امتداد امام عربی و انگلیسی...
📌امتداد امام
@emtedadeemam