eitaa logo
اسماعیل فخریان
11.6هزار دنبال‌کننده
829 عکس
468 ویدیو
52 فایل
مشاهده در ایتا
دانلود
14.73M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
🎦 حقیقی اسلام یا سیکولر اسلام؟ | حجت الاسلام فخریان کیا دین کو سیاست سے الگ ہونا چاہیے؟ انقلابِ اسلامی سے پہلے لوگ کیا کہتے تھے؟ دین کو سیاست سے جدا سمجھنے والوں سے کیا کہا جائے؟ تحریکِ انقلاب کب شروع ہوئی؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کے بارے میں کیا فرمایا؟ امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نجف اشرف میں کن موضوعات پر درس دیتے تھے؟ دین اسلام کی ساکھ کو کن لوگوں نے نقصان پہنچایا ہے؟ کیا دین کا کام صرف شرعی مسائل کا حل پیش کرنا ہے؟ جب ایک عالم دین مرتا ہے والی حدیث کی اصل تشریح کیا ہے؟ ان سوالوں کے جوابات کے لیے حجت الاسلام والمسلمین اسماعیل فخریان کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ Duration: 02:07