📷 امام علی ابن موسی الرضا (ع) کی زیارت کے آداب
حرم مطہر میں، خواہ خود حرم کے اندر یا حرم کے باہر اور صحنوں میں اگر اپنے دل کو جوڑ سکیں، تو جہاں کہیں بھی ہوں امام (ع) سے قربت ہے۔ جہاں پر بھی ہوں، بعض لوگوں کا خیال یہ ہے کہ ان کے لئے ضروری ہے کہ وہ جائیں اور وہ ضریح کے ساتھ لپٹ جائیں! کیونکہ ان کے دل متصل نہیں ہوتے لہذا اپنے جسموں کو متصل کرنا چاہتے ہیں۔ اس کا فائدہ کیا ہے؟ بعض لوگ ضریح مطہر کے پاس ہیں اور ضریح کے ساتھ منسلک ہیں، لیکن ان کے دل کسی بھی طرح امام رضا(ع) سے متصل نہیں ہیں۔ کوئی شخص ممکن ہے حرم سے دور ہو لیکن اس کا دل متصل ہو اور یہ بہت اچھا ہے۔ اگر آپ نے اس طرح سے زیارت کی تو یہ اچھا ہے۔
امام رضا کے حرم میں باقی کاموں سے اپنے دل کو اگرچہ دو یا پانچ منٹ کے لئے آزاد کرنے کی کوشش کریں اور وہاں پر موجود روحانیت سے اپنے آپ کو متصل کریں اور اپنے دل کی باتیں بیان کریں اور کوئی اشکال نہیں ہے کہ آپ امام رضا(ع) سے اپنی زبان میں بات کریں۔
امام سید علی خامنه ای دامت برکاته|26 مارچ 2003
#پوسٹر #امام_سید_علی_خامنه_ای #امام_رضا_ع #روز_ولادت #زیارت #آداب #دل #متصل #زینبیون #لشکرزینبیون
📱 t.me/lashkarezainabyon_ur
🗨 twitter.com/zainabyon_ur
🔔 eitaa.com/lashkarezainabyon_ur
📷 sapp.ir/lashkarezainabyon_ur
📷 شهید مدافع حرم مهدی حسین
🔸 فضای معنوی و اسلامی خانواده او را مقید به آداب اسلامی و انجام فرایض دینی، پرورش داده بود. در نمازهای جماعت مسجد روستا و مجالس مذهبی شرکت و همراه مردم بود.
🔹 این شهید والامقام پس از رشادتهای بسیار سرانجام شب عملیات تل تنه(قطیبه)بر اثر برخورد خمپاره توسط جبهه النصره به شهادت رسید.
کتاب تذکرة الشهدای زینبیون
تالیف: دکتر جواد بامری
#پوستر #شھیدمدافع_حرم_مهدی_حسین #سالروز_شھادت #فضای #معنوی #اسلامی #خانواده #آداب #اسلامی #زینبیون #لشکرزینبیون
@lashkarezainabyon