eitaa logo
لشکر زینبیون
2.6هزار دنبال‌کننده
3.7هزار عکس
645 ویدیو
32 فایل
کانال رسمی لشکر خط شکن زینبیون 📡اخبار جهان اسلام، جبهه مقاومت، سیره شهدای مدافع حرم زینبیون مجاهدان عارفی که شور حسینی دارند
مشاهده در ایتا
دانلود
📷 شنيده‌ايم كه مردم پاراچنار به امام و انقلاب ايران علاقه دارند، پسرتان هم چنين روحيه‌اي داشت؟ در پاراچنار كمتر كسي پيدا مي‌شود كه امام و انقلاب ايران را نشناسد. پسر من هم همين طور بود. از همان دوران نوجواني ارادت خاصي به انقلاب و امام خميني داشت. پسرم در سه جنگ داخلي پاراچنار شركت داشت كه در يكي از اين جنگ‌ها هم از ناحيه دست مجروح شد. من نگرانش بودم و خيلي مانعش مي‌شدم كه نرود ولي هميشه مي‌گفت مادر تمام عمر گوش به فرمانت خواهم بود، فقط شما اجازه بدهيد تا من در اين جنگ‌ها شركت كنم. در عين حال بيشتر فعاليت‌هايش را در راستاي وحدت بين شيعه و سني انجام مي‌داد. گفت‌وگو با مادر شهيد سرتاج حسين‌خان | صغري خيل‌ فرهنگ مرکز رسانه زینبیون در شبکه‌های اجتماعی 📸 instagram.com/lashkare.zainabyon 📱t.me/lashkarezainabyon 🔔 eitaa.com/lashkarezainabyon 📷 sapp.ir/lashkarezainabyon
📷 دھمکیوں اور رشوت کے خلاف مہذب لوگوں کی مقاومت اگر آپ لوگ مہذب ہوجائیں، تعلیمی طبقہ، علماء کا طبقہ اگر مہذب ہوجائیں تو ملک بھی مہذب ہوجائے گا۔ اگر ملک مہذب ہوجائے تو مہذب ملک ظلم کے بوجھ تلے نہیں جائے گا، استعماری ظلم کے بوجھ تلے نہیں جائے گا، یہ ساری بدعنوانیاں اِس وجہ سے ہے کہ ایسے بد عنوان طبقے مثلا فرض کریں کہ دوسرں کے وعدے یا دوسروں کی زبردستی کی وجہ سے اُن کے بوجھ تلے دب جاتے ہیں، اگر وہ مہذب ہو جائیں تو دوسروں کے وعدے اُن پر اثر نہیں کریں گے، اور نہ ہی دوسروں کا رعب اُن پر اثر کرے گا۔ امام خمینی (رح)| 13 مئی 1979 لشکر زینبیون (پاکستان) کے آفیشل اردو پییجز کو جوائن کرنے کے لیے نیچے دئے گئے لنکس پر کلک کر کے شامل ہوں۔ 📱 t.me/lashkarezainabyon_ur 📸 instagram.com/zainabyonpak1 🗨 twitter.com/zainabyon_ur 🔔 eitaa.com/lashkarezainabyon_ur 📷 sapp.ir/lashkarezainabyon_ur
📷 تمام استعماری طاقتوں کی جانب سے اسرائیل کی حمایت اسرائیل مغرب اور مشرق کی استعماری حکومتوں کی ملی بھگت اور اتفاق رائے سے وجود میں آیا اور اسلامی ممالک کو دبانے اور مسمار کرنے کے لئے وجود میں لایا گیا، اور آج تمام استعماری قوتوں کے ذریعے اس کی حمایت کی جاتی ہے۔ برطانیہ اور امریکہ اپنی فوجی اور سیاسی طاقت اور مہلک ہتھیار سونپنے کے ذریعے اسرائیل کو مستحکم کرتے ہیں، عربوں اور مسلمانوں کے خلاف یکے بعد دیگرے جارحیت کرنے، فلسطین اور دیگر اسلامی سرزمینوں پر مسلسل قبضہ کرنے کے لئے اکساتے اور لالچ دلاتے ہیں، اور سوویت یونین مسلمانوں کو طاقت سے لیس ہونے سے روکنے کے لئے دھوکہ دہی، دغا بازی اور سمجھوتہ کرنے والی پالیسی کے ذریعہ اسرائیل کے وجود کو ضمانت فراہم کرتا ہے۔ امام خمینی (رح)| 8 اگست 1972 لشکر زینبیون (پاکستان) کے آفیشل اردو پییجز کو جوائن کرنے کے لیے نیچے دئے گئے لنکس پر کلک کر کے شامل ہوں۔ 📱 t.me/lashkarezainabyon_ur 📸 instagram.com/lashkare.zainabyon.ur 🗨 twitter.com/zainabyon_ur 🔔 eitaa.com/lashkarezainabyon_ur 📷 sapp.ir/lashkarezainabyon_ur