📷 تبدیل مراکز وهابیت به کانونهای فتنه و جاسوسی
امروز مراکز وهابیت در جهان به کانونهای فتنه و جاسوسی مبدل شدهاند، که از یک طرف اسلام ملّاهای کثیف درباری، اسلام مقدسنماهای بیشعور حوزههای علمی و دانشگاهی و در یک کلمه «اسلام امریکایی» را ترویج میکنند؛ و از طرف دیگر، سر بر آستان سرور خویش، آمریکای جهانخوار، میگذارند.
امام خمینی(ره) | ۲۹ تیر ۱۳۶۷
#پوستر #امام_خمینی #مراکز #وهابیت #تبدیل #جاسوسی
مرکز رسانه زینبیون در شبکههای اجتماعی
📸 instagram.com/lashkare.zainabyon
📱t.me/lashkarezainabyon
🔔 eitaa.com/lashkarezainabyon
📷 sapp.ir/lashkarezainabyon
📷 جبھہ مقاومت پہلے سے منظم ہے
آج مزاحمتی محاذ گزشتہ چالیس سال کی اس مدت میں مشرق وسطیٰ کے اندر بھی یہاں تک کہ اس سے باہر کے بعض مراکز میں بھی زیادہ منظم پوزیشن میں ہیں اور یہ ایک حقیقت ہے۔ اس کے مد مقابل سامراجی قوت ہے۔ امریکہ کی سامراجی قوت، صیہونی حکومت کی خبیث اور فتنہ انگیز قوت کے گزشتہ چالیس سال کا جائزہ لیا جائے تو اس وقت اس قوت میں کافی تنزل کا شکار ہوئے ہیں۔ زوال سے دوچار ہوئے ہیں۔ ہمارے اپنے تخمینوں اور منصوبوں میں اس حقیقت کو مد نظر رکھنا چاہئے۔ یہ کہ امریکہ کی سیاسی صورت حال، وہاں کے سماجی اور اقتصادی میدانوں میں کیا حالات پیدا ہوئے ہیں اور کیا تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں، ہمارے تخمینوں میں ان کا لحاظ رکھنا چاہئے۔
امام سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ|4 جون 2019
#پوسٹر #امام_سید_علی_خامنه_ای #جبھہ #مقاومت #پہلے #سے #منظم #مزاحمتی #محاذ #روابط #چالیس_سال #مراکز #پوزیشن #زینبیون #لشکرزینبیون
📱 t.me/lashkarezainabyon_ur
🗨 twitter.com/zainabyon_ur
🔔 eitaa.com/lashkarezainabyon_ur
📷 sapp.ir/lashkarezainabyon_ur