🔰دورہ حکمت متعالیہ میں رجسٹریش
▫️مرکز تعلیمی و تحقیقاتی نفحات کی جانب سے برگزار کیا جا رہا ہے؛
💠 اردو زبان میں پہلا مختصر تعلیمی دورہ بعنوان حکمت متعالیہ
(زیر نگرانی حجت الاسلام و المسلمین استاد علی امینی نژاد حفظه الله)
🏷 یہ دورہ صرف حضوری طور برگزار ہوگا۔ آنلائن یا آفلائن طور پر شرکت کرنے کا امکان موجود نہیں ہے۔
🕐 کورس کا دورانیہ
یہ کورس ۳ اسفند ۱۴۰۲ مصادف با ۲۲ فروری ۲۰۲۴ سے لیکر آخر سمسٹر تک جاری رہے رہے گا۔
وقت جمعرات دوپہر ۲ بجے سے لیکر ۵ بجے تک
⏳ ثبتنام کی تاریخ:
یکم بھمن سے لیکر دھم بھمن ۱۴۰۲ تک، مصادف با ۲۱ جنوری تا ۳۰ جنوری ۲۰۲۴ تک رجسٹریشن کرسکتے ہیں۔
🖥رجسٹریشن کرنے کے لیے مندرجہ ذیل لینک پر کلیک کریں
https://survey.porsline.ir/s/RMRCVDm
📱کسی بھی سوال کی صورت میں یا مشکل کی صورت میں ایتا کی دی گئی آی دی پر رابطہ کریں۔
@mujtabaali
#مرکز_تعلیمی_تربیتی_نفحات
#دوره_حکمت_متعالیه
#زبان_اردو
https://eitaa.com/nafahat_eri