eitaa logo
شناخت رهبری
16.6هزار دنبال‌کننده
10.9هزار عکس
7.2هزار ویدیو
963 فایل
﷽ ✍️ علی خاک‌رنگین ✔️آشنایی با #منظومه فکری ، متن و فرامتن رهبری ✔️برگزاری دوره‌ آموزشی و پژوهشی ✔️ #سیر_مطالعاتی ✔️ترویج گفتمان امامین ✔️مشاوره ادمین تبادل : @Javane_enghelabi1 🎋تبلیغ 👇👇👇 https://eitaa.com/joinchat/549126293Cd4848571df
مشاهده در ایتا
دانلود
دانلود کتاب انسان 250 ساله ڈھائی سو سالہ انسان ائمۂ ہدی(ع) سب کے سب ایک ہی عصمت و ولایت کے حامل اور ایک ہی شخصیت کے مالک ہیں سب کا ہدف و مقصد ایک ہے، سب کی ذمہ داری ایک ہے لہٰذا ہم بجائے اس کے کہ مثلاً امام حسن مجتبٰی(ع) کی زندگی کا ایک طرح سے،امام حسین(ع) کی زندگی کا دوسری طرح سے اور امام سجاد(ع) کی زندگی کا جداگانہ طور پر کسی اور طرح سے تجزیہ و تحلیل کریں،بلکہ ہمیں چاہیئے کہ ہم ایک ایسا انسان فرض کریں جس نے ڈھائی سو (۲۵۰) سال کی عمر تک زندگی بسر کی ہو اور اس نے سن ۱۱ ہجری میں ایک جادہ پر قدم رکھا ہو اور ۲۶۰ ہجری تک اسی جادہ پر چلتا رہا ہو۔ https://eitaa.com/joinchat/70057984Cca1b147a1d