📷 مرد میدان 16|احساسات حاج قاسم بسیار زلال بود
ایشان(حاج قاسم سلیمانی) کسی بود که جنگ را درک کرده بود. ایشان در ۸ سال جنگ در جبهه بود و افراد بسیار زیادی در مقابل چشمانش به شهادت رسیده بودند. یعنی شاهد شهادت، خون، کشتار، بمباران و… بوده و طبیعتا باید قلبش کاملا سنگ شده بود. این با شجاعت متفاوت است. میدانید که برخیها احساساتشان میخشکد. اما احساسات حاج قاسم بسیار زلال بود.
سید حسن نصرالله| ۱۳۹۹/۱۰/۰۷
#پوستر #سید_حسن_نصرالله #قاسم_سلیمانی #شھید #سپھبد #مردمیدان #احساسات #زلال #جنگ #جبھه #افراد #شھادت #خون #کشتار #قلب #سنگ#شجاعت #زینبیون #لشکرزینبیون
مرکز رسانه زینبیون در شبکههای اجتماعی
📱t.me/lashkarezainabyon
🔔 eitaa.com/lashkarezainabyon
📷 sapp.ir/lashkarezainabyon
📷 ایستادگی طرفدار مقاومت است
مردمی که در جنگ جوان میدهند، در مقابل این مشکلات که ناراحت نمیشوند. آنها که در جبههها هستند از مشکلات نمیهراسند و مقاومت میکنند. کسانی که میجنگند و مبارزه میکنند در مقابل کمبودها صبر میکنند
امام خمینی(ره) | ۴ خرداد ۱۳۶۲
#پوستر #امام_خمینی #ایستادگی #مقاومت #جنگ #جوان #مشکلات #جبھه #مبارزہ #صبر #زینبیون #لشکرزینبیون
مرکز رسانه زینبیون در شبکههای اجتماعی
📱t.me/lashkarezainabyon
🔔 eitaa.com/lashkarezainabyon
📷 sapp.ir/lashkarezainabyon
📷 جبھہ مقاومت پہلے سے منظم ہے
آج مزاحمتی محاذ گزشتہ چالیس سال کی اس مدت میں مشرق وسطیٰ کے اندر بھی یہاں تک کہ اس سے باہر کے بعض مراکز میں بھی زیادہ منظم پوزیشن میں ہیں اور یہ ایک حقیقت ہے۔ اس کے مد مقابل سامراجی قوت ہے۔ امریکہ کی سامراجی قوت، صیہونی حکومت کی خبیث اور فتنہ انگیز قوت کے گزشتہ چالیس سال کا جائزہ لیا جائے تو اس وقت اس قوت میں کافی تنزل کا شکار ہوئے ہیں۔ زوال سے دوچار ہوئے ہیں۔ ہمارے اپنے تخمینوں اور منصوبوں میں اس حقیقت کو مد نظر رکھنا چاہئے۔ یہ کہ امریکہ کی سیاسی صورت حال، وہاں کے سماجی اور اقتصادی میدانوں میں کیا حالات پیدا ہوئے ہیں اور کیا تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں، ہمارے تخمینوں میں ان کا لحاظ رکھنا چاہئے۔
امام سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ|4 جون 2019
#پوسٹر #امام_سید_علی_خامنه_ای #جبھہ #مقاومت #پہلے #سے #منظم #مزاحمتی #محاذ #روابط #چالیس_سال #مراکز #پوزیشن #زینبیون #لشکرزینبیون
📱 t.me/lashkarezainabyon_ur
🗨 twitter.com/zainabyon_ur
🔔 eitaa.com/lashkarezainabyon_ur
📷 sapp.ir/lashkarezainabyon_ur